آڈیو | قاری حسین خورشاهی کی «فتح با ولایت کی سمت» مہم میں شرکت
ایرانی قاری، حافظ اور ایران کے عسکری مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر حسین خورشاهی، نے «فتح با ولایت کی سمت» مہم میں آیت ۱۸ سوره «فتح» کی تلاوت کے ساتھ حضرت آیتالله سیدمجتبی حسینی خامنهای، رهبر معظم انقلاب سے بیعت کا اظھار کیا۔